لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں پورے صوبے میں بسنت فیسٹیول منانے کیلئے پالیسی نہ بنانے پرچیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت،جسٹس ملک اویس خالد نے چیف سیکرٹری پنجاب کو قانون کے مطابق سماعت کرکے درخواست پر فیصلہ کرنیکی ہدایت کرتے ہوئیسماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی۔