آئندہ سماعت پر عدالت کی مکمل معاونت کریںحکومت سے فائنل ہدایات لے کر آئیں، جسٹس ارباب
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میںانڈس واٹرمستقل کمشنرکی عدم تعیناتی پر وفاقی حکومت کوچھ اگست تک مہلت دیتے ہوئے جسٹس ارباب نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو سخت ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ سماعت پر عدالت کی مکمل معاونت کریںحکومت سے فائنل ہدایات لے کر آئیں