اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں انڈس واٹرمستقل کمشنرکی عدم تعیناتی پر سماعت چھ اگست کوہوگی عدالت پہلے ہی سابقہ سماعت پر وفاقی حکومت کومہلت دیتے ہوئے جسٹس ارباب نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو سخت ہدایت کی تھی کہ وہ آئندہ سماعت پر عدالت کی مکمل معاونت کریںحکومت سے فائنل ہدایات لے کر آئیں