حکومتی دبا ئو،بھارت میں اسلام قبول کرنے والے آیوش ملک نے دوبارہ ہندو مذہب اختیار کرلیا

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی  ریاست اتر پردیش کے ضلع شاملی سے تعلق رکھنے والے آیوش ملک نے اسلام قبول کرنے کے چند برس بعد دوبارہ ہندو مذہب (سناتن دھرم)  اختیار کر لیا  جبکہ اس سے متعلق مقدمہ اب بھی زیرِ تفتیش ہے۔