امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی، لوکل ایجنٹ پر 15 لاکھ روپے جرمانہ عائد

کراچی(آئی این پی )کراچی سی پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے ایک بحری جہاز کے لوکل ایجنٹ پر 15 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا