پی ٹی آئی دور میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گیا، اسد قیصر

 حقیقی نمائندوں کو اسمبلی میں لایا جائے ، بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے
کوئٹہ (آئی این پی )سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گیا۔ ، ابھی وقت ہے اناسے ہٹ کر حقیقی نمائندوں کو اسمبلی میں لایا جائے۔اسد قیصر نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے،