قصور (خصوصی رپورٹ )شہر کے نواح کھڈیاں میں زہریلا شربت پینے سے ایک شخص کی حالت غیر ہوگئی،ممن والا کے رہائشی خالد کو اکرم نامی شخص نے زہریلا جوس پلا دیا ،جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی،مریض کو تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس تھانہ کھڈیاں مصروف کارروائی ہے۔