منڈی بہائو الدین(مانیٹرنگ ڈیسک) خراب شربت پینے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے، ایک اسپتال میں زیر علاج ہے۔پولیس کے مطابق بچوں نے دکان سے مشروب کا پاو?ڈر لیا تھا، دکاندار سمیت 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 11 سے 13 سال ہیں۔