ڈی سی کارائیونڈ میں جھگیوں ، جانوروں کے انخلا کا جائزہ

لاہور (خصوصی رپورٹ) ڈی سی سید موسیٰ رضا نے تحصیل رائیونڈ کے مختلف مقامات کے دورے کئے،ارائیاں موڑ، منال وال میں صفائی، تجاوزات، جھگیوں و جانوروں کے انخلا کا جائزہ لیا۔سی او ایم سی ایل شاہد عباس کاٹھیا، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ زینب طاہر، سی او ایل ڈبلیو ایم سی و دیگر بھی ڈی سی کے ہمراہ تھے۔