فحش فلموں کی اداکارہ لاہور پہنچ گئیں

فحش فلموں کی اداکارہ لاہور پہنچ گئیں

فحش فلموں کی غیر ملکی اداکارہ کائے اساکرا کو لاہور کی کشش پاکستان کھینچ لائی۔

 اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لاہور کی سیر کے دوران تصاویر شیئر کی ہیں۔کائے اساکرا کو بالغوں کی فلم انڈسٹری میں ’رائے لِل بلیک‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، جنھیں حال ہی میں لاہور کی گلیوں اور تاریخی مقامات کی سیر کرتے دیکھا گیا۔کائے اساکرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لاہور کی سیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انھیں سیاہ برقعے میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے لاہور کی اندرونی گلیوں اور تاریخی مقامات کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

شیئر کریں: