ساڑھے 12ہزارعارضی اساتذہ کی بھرتی کیلئے 5لاکھ 58ہزاردرخواستیں

لاہور(خصوصی رپورٹ) سکولوں میں ساڑھے 12ہزارعارضی اساتذہ کی بھرتی کے لئے درخواستوں کی بھرمار ہوگئی ، 5لاکھ 58ہزارامیدواروں نے درخواستیں جمع کر ادیں۔ لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکول ٹیچر انٹرن 4ماہ کے لئے بھرتی کئے جائیں گے۔ایس ٹیآئی کا کنٹریکٹ 31مئی کو ختم ہوجائے گا،عارضی اساتذہ کا کنٹریکٹ یکم فروری سے شروع ہوگا۔سکول ایجوکیشن حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ اساتذہ کو کنٹریکٹ ختم ہونے پر مستقل نہیں کیا جائے