دیپالپور،بصیرپور(خصوصی رپورٹ )تھانہ منڈی احمد آباد پولیس کاچھاپہ، کارروائی کے دوران منشیات فروش آصف جھال کو بونگہ خان سنگھ کے علاقے سے گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم سے دو کلو چرس بر آمد ہوئی۔ ایس ایچ او فرخ حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی جبکہ پولیس نے علاقے میں دیگر منشیات فروشوں کیخلاف بھی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔