گگومنڈی(خصوصی رپورٹ )امام مسجدکوقتل کی دھمکیاں دینے پردوافرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔نواحی گا ئوں199ای بی کی جامعہ مسجدانوارمدینہ کاامام قاری عدنان مسجدمیں بچوں کوقر آن پڑھارہاتھاکہ موبائل فون پردیہہ ہذاکے ہی رہائشی جاویداقبال راجپوت اورمحسن دھمکیاں دینے لگے اورکہاکہ امامت چھوڑکریہاں سے چلے جا ئو،نہ گئے تو جان سے ماردیں گے،پولیس نیقانونی کارروائی شروع کردی۔