گگومنڈی(خصوصی رپورٹ )دوافرد نے نویں کلاس کی طالبہ کواغواء کرلیا۔مغویہ کے والدکی اطلاع پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔نواحی گا ئوں365ای بی کارہائشی رانا عزیزسوداسلف خریدنے بازارگیاہواتھاگھرمیں اسکی بیٹی انعم عزیزجونویں کلاس کی طالبہ ہے کو صغیرساکن چکیانوالہ ساتھی کے ہمراہ اغواء کرکے لے گیا۔