بلقیس صابر مسلم لیگ ن آزادکشمیر خواتین ونگ کی نائب صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

    اسلام آباد(یواین پی)بلقیس صابر کو مسلم لیگ(ن)آزادکشمیر خواتین ونگ کا نائب صدر مقرر کردیا گیا۔مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر خواتین ونگ کی صدر مریم کشمیری کی سفارش پر جنرل سیکرٹری ناصرہ خان کے دستخطوں سے بلقیس صابر کا بطور نائب صدر خواتین ونگ تقرر کا جمعے کو نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔