ویب ڈیسک: پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
میچ کی تفصیلات:
مقام: لاؤڈرہل، فلوریڈا (امریکا)
ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان کی اننگز:
مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز۔
نمایاں بیٹسمین:
صائم ایوب: 57 رنز
فخر زمان: 28 رنز
حسن نواز: 24 رنز
فہیم اشرف: 16 رنز
صاحبزادہ فرحان: 14 رنز
کپتان سلمان علی آغا: 11* رنز
محمد حارث: 6* رنز
ویسٹ انڈیز کی اننگز:
ہدف: 179 رنز
حاصل کردہ اسکور: 7 وکٹ پر 164 رنز
نمایاں بیٹسمین:
جونسن چارلس: 35 رنز
جیوئل اینڈریو: 35 رنز
جیسن ہولڈر: 30 رنز
پاکستانی باؤلرز کی کارکردگی:
محمد نواز: 3 وکٹیں
صائم ایوب: 2 وکٹیں