تانبے کی درآمدات پر ٹیرف یکم اگست سے نافذ العمل ہوگا‘اعلامیہ پر دستخط کردیئے
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تانبے کی درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف لگا دیا۔وائٹ ہاس کے مطابق صدر ٹرمپ نے تانبے کی درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف کے اعلامیے پر دستخط کردئیے، صدرٹرمپ کی جانب سے دستخط کیے جانے کے بعد تانبے کی درآمدات پر ٹیرف یکم اگست سے نافذ العمل ہوجائے گا۔