زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات تیز کئے جائیں،مراد علی شاہ

کراچی (خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت  مٰں وزیراعلی ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں مزارات اور مذہبی مقامات کی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے مزارات اور مذہبی مقامات کے لئے ترقیاتی منصوبے پیش کئے