کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت مٰں وزیراعلی ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں مزارات اور مذہبی مقامات کی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے مزارات اور مذہبی مقامات کے لئے ترقیاتی منصوبے پیش کئے