پاکپتن،افغان باشندہ دکاندار سمیت گرفتار

پاکپتن (  خصوصی رپورٹ)حکومت کی ہدایت پر افغانیوں کیخلاف آپریشن جاری ،تھانہ سٹی پولیس نے افغان باشندے اور اسے دکان کرایہ پر دینے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔افغانی ارباب خان اور دکاندار خورشید کیخلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا