کراچی (آئی این پی )کراچی میںای چالان کے نام پر شہریوں پر ظلم کے پیش نطر جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع کروادی ۔سندھ اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے کہا کہ کراچی کی ٹوٹی سڑکیں، غائب نشانات اور اوپر سے بھاری چالان، شہریوں پر ظلم بند کیا جائے۔قرارداد میں کہا گیا کہ غریب موٹر سائیکل سواروں پر بھاری جرمانے؟ حکومت فوری نوٹیفکیشن واپس لے