کراچی، طیارے میں اضافی مسافر سوار، کپتان جہاز کو واپس بورڈنگ برج پر لے آیا

کراچی(آئی این پی )کراچی کے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پر ایک دلچسپ اور غیر متوقع واقعہ پیش آیا جب نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 206 میں اضافی مسافروں کی کے باعث طیارے کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملکی نجی ائیرلائن کا طیارہ کراچی کے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے کیلئے رن وے پرٹیکسی کر رہا تھا، اس دوران کپتان کودواضافی مسافروں کا طیارے میں سوار ہونے کا پتہ چلا۔کپتان طیارے کوواپس پارکنگ سیبورڈنگ برج پرلے آیا