بہاولنگر میں 15 افغانی باشندے گرفتار، و کانیں کرائے پر دینے پر 10 مقدمات درج

 بہاولنگر(آئی این پی) بہاولنگر میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈائو  ن کے دوران غیرقانونی مقیم 15 افغانی باشندوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق  افغان باشندوں کو مکان، رہائش اور دکانیں کرایہ پر دینے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی گئی، پابندی کے باوجود مکان و دکانیں کرائے پر دینے پر دس مقدمات درج کیے گئے۔