پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایوی ایشن تباہی کے دہانے پرپہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستانی یوٹیوب کری ایٹرز کی مقبولیت اب ملکی سرحدوں سے نکل کر عالمی سطح تک پہنچ گئی ۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان پاکستانی مواد کو دنیا کے مختلف خطوں میں غیر معمولی پذیرائی بھی مل رہی ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری   رپورٹ کے مطابق  پاکستانی فنکار، ڈیجیٹل کری ایٹرز اور تخلیقی شعبے سے وابستہ افراد مسلسل ایسے منفرد اور معیاری ویڈیوز تیار کر رہے ہیں جو نہ صرف مقامی ناظرین بلکہ بیرونِ ملک رہنے والے افراد کو بھی اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستانی صارفین نے یوٹیوب پر مجموعی طور پر دو کروڑ گھنٹوں سے زیادہ دورانیے پر مشتمل ویڈیوز اپ لوڈ کیں