جھاری کے مقام پر گاڑی ریلے میں بہہ گئی تھی،4 خواتین ہلاک، 1 لاپتا، 5 افراد کو بچا لیا گیا
اٹک (نیٹ نیوز)اٹک کے علاقے حسن ابدال میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، جس میں سوار 5 افراد کو بچا لیا گیا، چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔حسن ابدال میں موسلادھار بارش کے باعث جھاری کس کے مقام پر گاڑی ریلے میں بہہ گئی تھی، گاڑی میں 10 افراد سوار تھے۔راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی، بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔