خاتون سے زیادتی کی کوشش ،جعلی عامل گرفتار

پاکپتن( خصوصی رپورٹ) خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے جعلی عامل کوگرفتارکرلیاگیا،بتایاگیاہے کہ ایک خاتون گھریلو ناچاقی کی وجہ سے جعلی پیر کے پاس آتی تو جعلی پیر نے خاتون کو موکلات کی خواہش کا کہہ کر زیادتی کیلئے ورغلا یا، تھانہ سٹی پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے جعلی عامل کو گرفتارکر لیا ۔