لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے جلو پارک کے قریب کینال پر فلوٹنگ ریسٹورینٹ پراجیکٹ کے خلاف درخواست پر فلوٹنگ ریسٹورینٹ پراجیکٹ کو فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ایل ڈی اے،حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔ شیئر کریں: