برطانیہ اورکینیڈا میں بھارت کو ناپسندیدہ ملک قرار دیدیا گیا

 انتہا پسندانہ نظر یہ  ہندوتوابرطانوی شہریوں کی جان ومال کیلئے خطرہ ہے:برطانوی وزارت داخلہ 
کینیڈین جسٹس نے بھارتی حکومت کی دخل اندازی کو ناقابل برداشت اور شرمناک قرار دیا
 لندن(آئی این پی )برطانیہ اور  کینیڈا میں بھارت  کوناپسندیدہ  ملک قرار دیدیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ برطانیہ کی خفیہ رپورٹ ریپڈاینالیٹیکل سپرنٹ  لیک ہوگئی ہے ۔جس میں بھارت سے درآمد شدہ انتہا پسندانہ نظریے ہندوتوابرطانوی شہریوں کی جان ومال کے لیے خطرہ قرار دیدیا ہے۔یہ رپورٹ برطانیہ میں مسلمانوں پر ہندو انتہا پسندوں کے بڑھتے حملوں کے بعد وزیر داخلہ  ایوٹ کوپر کی ہدایت پر وزارت کے اعلی ماہرین نے تیار کی۔۔کینیڈین جسٹس نے بھارتی حکومت کی دخل اندازی کو ناقابل برداشت اور شرمناک قرار دیا