اسحاق ڈار آج خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار آج  بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء  کی نماز جنازہ میں شرکت کے ڈھاکہ جائیں گے۔