پیپلز پارٹی کا سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس فروری میں طلب کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس فروری میں طلب کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے فروری میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) کا اجلاس یوم کشمیر کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مقام: اجلاس لاہور یا اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
ایجنڈا:پنجاب میں پاور شئیرنگ پر مشاورت۔پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔قومی اداروں کی نجکاری پر پارٹی کا مؤقف واضح کرنا۔
ذرائع کے مطابق پارٹی اہم معاملات پر مشاورت کے لیے قیادت کو اکٹھا کرے گی تاکہ مستقبل کی حکمت عملی طے کی جا سکے۔