تل ابیب(آئی این پی ) اسرائیل 2 روز قبل تباہ کیے گئے غزہ کے آخری فعال ہسپتال کمال ادوان ہسپتال کو دوبارہ کھولنے کی اجازت نہیں دے گا ۔اسرائیلی ا خبار نے اسرائیلی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے وہ شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کو دوبارہ فعال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔