لاہور (کرائم رپورٹر)شادمان کے علاقے میں جیل روڈ پر واقع بی ایل پی بینک کے قریب گندے نالے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نالے سے لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026