نواز شریف اور مریم نوا ز اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی )سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ نواز شریف اور مریم نواز خصوصی طیارے سے اسلام آباد سے لاہور پہنچے ،نواز شریف اور مریم نواز سخت سیکیورٹی کے حصار میں جاتی عمرہ کیلئے روانہ ہوگئے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئی تھیں۔