نواز شریف اور مریم نواز آج مظفر آباد میں جلسہ سے خطاب کریں گے

مظفرآباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز   آج  مظفر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے