منشیات کیس پر وکلا دلائل کیلئے طلب

لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں تھانہ ٹا ئون شپ کے پانچ سو گرام منشیات کیس میں ملزم عرفان نجم کی درخواست ضمانت پر سماعت ،عدالت نے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔ وکیل نصیر کمبوہ نے بتایا ملزم 3 ماہ سے جیل میں ہے، عدالت ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے۔