سیوریج لائن ، ڈرینیج منصوبے کا افتتاح

لاہور ( خصوصی رپورٹ)یوای ٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے سیوریج لائن اور اس سے منسلک ڈھانچے/سٹارم واٹر ڈرینیج سسٹم کی تبدیلی کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ منصوبہ ایچ ای سی کے تعاون سے 12کروڑ 77لاکھ 42ہزار 964روپے سے مکمل کیا جا رہا ہے۔