کوئٹہ(آئی ا ین پی)بلوچستان اسمبلی نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کاازسرنو جائزہ لینے کی قرارداد مشترکہ طور پر منظور کر لی۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کی قرارداد کی حمایت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئییر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ اس قرارداد کو حکومتی ارکان کیساتھ ملاکر مشترکہ قرارداد کی شکل میں منظور کیا جائے