آئینی بینچ میں آڈیو لیک کیس کی سماعت2دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آڈیو لیک کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ جسٹس امین الدین خان  کی سربراہی میں6 رکنی آئینی بینچ 2 دسمبر کو  کیس کی سماعت کرے گا۔ رجسٹرار آفس نے بانی تحریک انصاف اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔