2 رکنی ظہیر عرف گھنگرو موٹر سائیکل سنیچر گینگ گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نے کاروائی کے دوران 02 رکنی ظہیر عرف گھنگرو موٹر سائیکل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق چوہنگ پولیس نے کاروائی کے دوران موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ ظہیر عرف گھنگرو اور لقمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے 04 موٹر سائیکلز، نقدی، ماسٹر چابیاں اور غیر قانونی اسلحہ برامد کر کے مقدمات درج کر لیے