مہتاب،عبداللہ اور محسن علی گرفتارملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار جیل جا چکے
لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے3 رکنی موٹر سائیکل چور اور موبائل سنیچر گینگ کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے3 رکنی موٹر سائیکل چور اور موبائل سنیچر گینگ کے مہتاب،عبداللہ اور محسن علی کو گرفتار کر لیاملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار جیل جا چکے ہے۔ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل ہزاروں روپے نقدی برآمد 2 پسٹل ناجائزاور گولیاں بھی برآمد کی گئی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکیمزید تحقیقات شروع کردی ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا کہنا ہے کہ متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں