روسی صدر پیوٹن سے شامی ہم منصب کی ملاقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق

ماسکو(آئی این پی )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے روس کے دورے پرآئے ہوئے  شام کے صدر احمد الشرع  نے   ملاقات کی کی ہے ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، اقتصادی تعاون اور مشرقِ وسطی میں موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔غیرملکی میڈیارپوٹر کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ پچھلی ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے