اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف زرداری نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔وزارت قانون نے 11 ججز کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔صدر مملکت نے ایڈیشنل جج جسٹس طارق محمود باجوہ کی مدت میں چھ ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔وزارت قانون نے چھ ماہ توسیع کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا