ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ ریاض کی جامع امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔سعودی ایوان شاہی نے گزشتہ روز شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز کے انتقال کی خبر جاری کی، ان کی عمر 75 برس تھی اور وہ سعودی شاہ فہد کے بیٹے تھے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن فیصل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیاا ہے