کھٹمنڈو (آئی این پی) نیپال میں جین زی انقلاب کے نتیجے میں ایک سابق ریپر وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔نیپال میں مارچ 2026 میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل دو مقبول سیاسی رہنماں نے اتحاد قائم کر لیا ہے، جسے ملک کی سیاست پر گزشتہ تین دہائیوں سے حاوی پرانی جماعتوں کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے