قصور(خصوصی رپورٹ) نواحی گا ئوں کھریپڑ شریف میں اوباشوں نے گونگی بہری لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا،تھانہ صدر پتوکی میں محمد آصف نے مقدمہ در ج کروایا ہے کہ میری گونگی بہری بھتیجی کو ملزموں عدیل وغیرہ نے نامعلوم مقام پر لے جاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس مصروف تفتیش ہے۔