ٹرین کی زد میں آ کر گونگی بہری بچی جاں بحق

 حویلی لکھا(خصوصی رپورٹ) پھاٹک وساوے والا دھپ سڑی کے قریب فرید ایکسپریس کی زد میں آ کر ایک نو سالہ گونگی بہری بچی خدیجہ بنت محمد اعظم جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق، بچی ریلوے ٹریک عبور کر رہی تھی کہ ٹرین کی آواز نہ سن سکنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گئی۔