لاکیلئے سیشن گیپ کی حد ختم کرنیکی سفارش

لاہور(خصوصی رپورٹ)قانون کی تعلیم کے خواہشمند افراد اب عمر کے کسی حصے میں بھی داخلہ لے سکیں گے،پنجاب یونیورسٹی بورڈ آف سٹڈیز نے سیشن گیپ کی حد ختم کرنے کی سفارش کر دی۔پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں انٹرمیڈیٹ کے بعد ریگولر داخلے کئے جاتے ہیں۔