نئی دہلی (آئی این پی )پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کی غیر ملکی پروازیں تو تاخیر کا شکار ہیں، مگر آپریشنل وجوہات کی بنا ء پر 12 گھنٹے کے دوران نئی دہلی ایئرپورٹ کی 510 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطاق فلائٹ شیڈول کے اعتبار سے نئی دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر آمد کی 250 پروازوں میں تاخیر ہوئیں۔