چین: ریسٹورنٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ شمال مشرقی چین کے شہر لیاو یانگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا ‘ چینی صدر نے زخمیوں کو علاج کے لیے ہر ممکن سہولیات دینے اور ان کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔