عالیہ حمزہ کی 5مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاہور کے مقدمہ میں 5مئی تک عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے حفاظتی ضمانت منظور کی، عالیہ حمزہ وکیل احد کھوکھر و دیگر وکلاء کے ہمراہ پیش ہوئیں۔